Shandana Gulzar Khan
Shandana Gulzar Khan
March 1, 2025 at 05:09 AM
" دینی مدرسہ 'دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک' دھماکے میں مولانا حامد الحق اور معصوم طلبہ کی شہادت پر انتہائی دکھ اور اظہار افسوس ہوا۔ کسی بھی مذہب میں عبادت گاہوں اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں ہے۔ خودکش دھماکہ بدترین دہشتگردی ہے۔ شہداء اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتی ہوں اور ان کی غم میں برابر شریک ہوں۔" -ایم این اے شاندانہ گلزار
😢 ❤️ 👍 9

Comments