CPC چاغی پریس کلب
CPC چاغی پریس کلب
February 6, 2025 at 04:35 PM
چیرمین پی اے سی اصغر ترین اسمبلی اجلاس میں پی ڈی ایم اے پر برس پڑے کوئٹہ: رکن اسمبلی آصغر خان ترین نے پی ڈی ایم اے کو مکمل ناکام قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اے صرف کچرا اٹھانے اور وہیل چیئرز تقسیم کرنے تک محدود ہو چکا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ گزشتہ سال کے سیلاب متاثرین میں سے صرف 5 فیصد کو بھی ادائیگیاں نہیں کی گئیں۔

Comments