چاغی پریس کلب(سی پی سی) WhatsApp Channel

چاغی پریس کلب(سی پی سی)

1.4K subscribers

About چاغی پریس کلب(سی پی سی)

علاقاٸی خبریں اور معلومات کے لٸے چاغی پریس کلب رجسٹرڈ کے چینل کو فالو کریں۔

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
6/18/2025, 11:58:46 AM

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) تمام مالیت کے PKR 10، 20، 50، 100، 500، 1,000، اور 5,000 کے نئے کرنسی نوٹ متعارف کروانے کے لیے تیار ہے—جو 2025 کے دوسرے نصف میں شروع ہو رہا ہے، ممکنہ طور پر جولائی کے بعد۔ اس کا مقصد سیکیورٹی کو بڑھانا اور پاکستان کی ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنا ہے۔

Post image
Image
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
6/18/2025, 11:27:43 AM

ہیڈ ماسٹر/ ہیڈ مسٹریس/ ایس ایس/ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے ٹیسٹ کا انعقاد ماہ جون کے آخری ہفتے میں طے پا گیا ہے۔ مطلب کے پبلک سروس کمیشن اسی ہفتے رول نمبر سلپس جاری کرے گا۔ کمر کس لو تیاری کرنے والو!

Post image
Image
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
6/18/2025, 6:33:41 PM

خاران میں زوردار دھماکہ اور فائرنگ کی آواز سنی گئی

چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
6/18/2025, 6:32:06 PM

ریڈار ڈیٹا کے مطابق ایران کے دو سے تین جہاز جنوبی ایرانی کے نامعلوم مقام سے اڑے ہیں اور عمان اترے ہیں۔ ▪️ ان میں سے ایک جہاز ایرانی صدر کے زیر استعمال ہوتا ہے۔

چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
6/18/2025, 9:18:51 AM

قدرت میں ایسی بے شمار مخلوقات پائی جاتی ہیں جو اپنے حیرت انگیز نظامِ حیات سے سائنس دانوں کو حیران کر دیتی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ہے الاسکا کا لکڑی کا مینڈک۔ یہ چھوٹا سا جانور موسمِ سرما میں ایک ایسا کام کرتا ہے جو عام طور پر ممکن نہیں سمجھا جاتا — یہ مکمل طور پر جم جاتا ہے اور پھر بہار کے آتے ہی دوبارہ زندہ ہو جاتا ہے۔ سردیوں میں جب درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے چلا جاتا ہے، تو یہ مینڈک: اپنا جسمانی درجہ حرارت کم کر لیتا ہے، اس کا دل دھڑکنا بند ہو جاتا ہے، سانس رک جاتی ہے، اور جسم میں موجود پانی برف بن جاتا ہے۔ اس حالت میں دیکھنے پر لگتا ہے کہ یہ مینڈک مر چکا ہے، لیکن دراصل وہ ایک خاص نیم مردہ حالت میں ہوتا ہے۔ 🔬 زندہ بچنے کا راز: یہ مینڈک موسمِ سرما کے آغاز پر اپنے جگر میں قدرتی میٹھا مادّہ پیدا کرتا ہے جو خون میں شامل ہو کر خلیوں کو برف سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس میٹھے مادّے کی بدولت جسم کے خلیے پھٹنے سے بچ جاتے ہیں، اور اندرونی اعضا کو نقصان نہیں پہنچتا۔ دوبارہ زندہ ہونا: جب موسمِ بہار آتا ہے اور برف پگھلنے لگتی ہے، تو مینڈک کا جسم آہستہ آہستہ گرم ہوتا ہے، دل پھر سے دھڑکنے لگتا ہے، سانس بحال ہو جاتی ہے اور وہ اپنی معمول کی زندگی گزارنے لگتا ہے — جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ 🔍 سائنسی اہمیت: یہ عمل حیاتیات کے ماہرین کے لیے بہت اہم ہے، کیونکہ یہ انسانوں اور دوسرے جانوروں کے جسم کو جمے بغیر نقصان کے محفوظ رکھنے کے طریقوں میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، مثلاً اعضا کی پیوند کاری یا خلائی تحقیق میں.

Post image
Image
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
6/18/2025, 6:32:49 PM

ایران نے اسرائیل کا پانچواں ایف 35 طیارہ گرانے کا دعویٰ کیا ہے

چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
6/19/2025, 8:37:47 AM

*پاکستان ایران بارڈر تمام سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا*

چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
6/19/2025, 8:35:25 AM
Post image
Image
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
6/18/2025, 10:47:52 AM

دنیا امریکا کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے، زوال پذیر سلطنتوں سے سبق سیکھے: چینی صدر کا دوٹوک پیغام چینی صدرنے کہااگر امریکا نے دنیا کا احترام کھو دیا تو وہی انجام دیکھے گا جو ماضی کی زوال پذیر سلطنتوں کا ہوا۔ چینی صدر کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ہر طاقتور سلطنت نے خود کو ناقابلِ شکست سمجھا، مگر ہر ایک کا سورج آخرکار غروب ہوا۔ انہوں نے کہا کہ آج سے 100 سال پہلے برطانوی سلطنت عالمی تجارت پر چھائی ہوئی تھی، لوگ سمجھتے تھے کہ اس سلطنت کا سورج کبھی غروب نہیں ہوگا، لیکن وہ وقت بھی آیا جب برطانیہ عالمی منظرنامے سے پیچھے ہٹ گیا۔ چینی صدر کا کہنا تھا کہ اگر امریکا یہ سمجھتا ہے کہ وہ عالمی سیاست و معیشت میں ہمیشہ کے لیے ناگزیر ہے، تو وہ ماضی کی ان سلطنتوں سے سبق لے۔ وقت بدلتا ہے اور قومیں بدلتی ہیں، جو قوم دنیا کا احترام نہیں کرتی، وہ خود اپنے زوال کی راہ ہموار کرتی ہے۔

چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
6/18/2025, 5:57:05 AM

: امریکہ نے جمعے تک اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کردیا : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے "ہم اسرائیل کے ساتھ کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔" : ایران کے خلاف ممکنہ امریکی جنگ میں شمولیت کی خبروں کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا : ایران نے اپنے تازہ میزائل حملوں میں "خیبر شکن" میزائلوں کو استعمال کیا ہے۔ایران کے بیلسٹک میزائل اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔ : ایران کے بیلسٹک میزائل اسرائیل پہنچ رہے ہیں : *متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان* ان مشکل حالات میں، میں ایران اور ایرانی عوام کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔" ایرانی بیلسٹک میزائل تل ابیب کو یکے بعد دیگر نشانہ بنا رہے ہیں اسرائیلی ائیر ڈیفنس روکنے میں ناکام ہو گیا : اسرائیلی فوراً حیفا اور تل ابیب چھوڑ دیں ایرانی آرمی چیف کا بڑی کارروائی کا اعلان : اسرائیل سے زیادہ آسان ٹارگٹ ہمارے لیے مشرق وسطی میں امریکی اڈےہیں۔ دو سےچار منٹ میں ہمارے میزائل امریکی اڈے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکہ حملہ کرنے سے پہلے 50 ہزار تابوت تیار کرلے۔ ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایران کی قومی سلامتی کے ڈپٹی چئیرمین کا بیان

Link copied to clipboard!