چاغی پریس کلب(سی پی سی)
February 7, 2025 at 02:02 PM
چاغی
برابچہ کی تازہ صورت حال کلی حاجی حلیم پاکستانی حدود میں پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی کے باعث پاکستانی حدود میں تمام رہائشی مکانات و گھروں کو خالی کرایا جا رہا ہے۔
کاریز بازار میں کچھ دیر پہلے مساجد میں بازار خالی کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ذراٸع
😮
🐺
3