چاغی پریس کلب(سی پی سی)
چاغی پریس کلب(سی پی سی)
February 9, 2025 at 03:08 PM
افغانستان کے علاقہ قندہار میں لڑکی کے اغواہ کار دو افراد کو طالبان نے 8 گھنٹے کے اندر پکڑ کر لڑکی کو باحفاظت باز یاب کرکے خاندان کے حوالہ کردیا ۔ 24 گھنٹہ کے اندر شرعی فیصلہ سنا کر آج دونوں اغواکاروں کو لڑکی کے گاوں کے قریب جہاں سے لڑکی کو اغواہ کیا تھا اسی جگہ پہ سرعام پھانسی دے دیا ۔ قاضی کے فیصلہ کے مطابق دونوں اغوا کاروں کے لاش قندہار مین چوک پر 3 دن تک لٹکتا رہیگا .
❤️ 👍 😮 5

Comments