
CPC چاغی پریس کلب
March 1, 2025 at 07:44 AM
پریس کلب// پولیس کا دھاوا
کوئٹہ: پولیس نے پریس کلب کوئٹہ کے تقدس کو پامال کردیا،
کوئٹہ: پریس کلب کے اندر ایس بی کے ٹیسٹ کے تحت پاس امیدواروں پر کریک ڈاؤن
کوئٹہ: پریس کانفرنس بک کرانے آئیے ہوئے امیدواروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا،
کوئٹہ: پریس کلب کے باہر امیدواروں کو بھی پولیس نے گرفتار کیا
کوئٹہ: گرفتار امیدواروں کو تھانہ منتقل کر دیا،