Crime Reporter Qamar official
Crime Reporter Qamar official
February 14, 2025 at 07:53 AM
*پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل انڈر 15کپ 2025 کے سلسلہ میں ٹورنامنٹ جاری* صادق آباد۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے لاہور ریجن ،سیالکوٹ ریجن ،کراچی ریجن ،کوئٹہ,فاٹا اور ڈیرا مراد جمالی ریجن کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں صادق آباد ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ صادق آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کراچی اور کوئٹہ کی ٹیموں کے درمیاں میں کھیلا جا رہا ہے نیشنل انڈر 15 کپ 2025 کے انعقاد کے لیے صادق آباد کرکٹ گراؤنڈ صادق اباد کا انتخاب کیا
❤️ 👍 😮 6

Comments