
Crime Reporter Qamar official
4.2K subscribers
About Crime Reporter Qamar official
Subscribe to Crime Reporter Qamar Official Channel .In this you can see crime story crime news .You can also send your news to this channel .This channel will also become your voice
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ* *پیٹرول 0.50 روپے فی لیٹر سستا* *ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5.31 روپے فی لیٹر کمی* *پیٹرول کی نئی قیمت 255 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر*

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا تاریخی اقدام* ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیہی خواتین کے لئے سپیشل بسیں چلانے کا اصولی فیصلہ ہر دیہی تحصیل سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر تک بس سروس شروع کرنے پر اتفاق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے انٹر ویلج ٹرانسپورٹ پلان بھی طلب کر لیا دور دراز اضلاع میں مرحلہ وار 25 بسوں پر مشتمل ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنے کی تجویز کا جائزہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دیہاتی خواتین کی ٹرانسپوٹیشن کے لئے جامع پلان طلب کر لیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ماس ٹرانزٹ سسٹم میں خواتین مسافروں کیلئے سبسڈی دینے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب کا پہلاو ویمن ٹرانسپورٹ سیلوشن پلان تیار کیا جائے گا

صادق اباد کے علاقہ ارائیں کالونی میں چھت کی بھرائی کے دوران لفٹ سے گرکر دو مزدور زخمی ۔

*چینی کی قیمتیں آج 14700 سے 15500 فی سو کلو گرام*