
Crime Reporter Qamar official
February 15, 2025 at 08:39 AM
*واشنگٹن میں نریندرمودی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس*
*مجھے اس چیز میں کوئی دلچسپی نہیں کہ وہ کیا بات کر رہا ہے صرف یہ بتانا چاہ رہا ہوں کہ کرتا پاجامہ پہنے ہندی میں بات کرتے ہوئے اسے تو کوئی شرم محسوس نہیں ہورہی اور دوسری طرف ہمارے لیڈر ہیں جو ایسے مواقعوں پر انگریزی میں تقریر کرنے کے لئے گھنٹوں پریکٹس کرتے ہیں تاکہ خود کو پڑھا لکھا ثابت کر سکیں* ۔
*دنیا کی بڑی بڑی قوموں کے لیڈرز دیکھ لیں آپ وہ اپنا کلچر اور زبان کو پروموٹ کر رہے ہیں اور دوسری طرف ہمارے حکمران ہیں جن کا رویہ بھی ہمارے سامنے ہے* 🤦🤦
👍
13