Crime Reporter Qamar official
February 15, 2025 at 02:14 PM
*لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایس پی کی سیٹوں میں اضافہ'*
سیف سٹی اتھارٹی کیلئے 22 ایس پیز کی سیٹیں منظور
آئی جی پنجاب نے سیٹوں میں اضافے کی سمری بھجوائی تھی اگلے چند روز میں پروموشن بورڈ کا اجلاس متوقع
39 ڈی ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دی جائے گی
😂
👍
😢
7