
Crime Reporter Qamar official
February 18, 2025 at 03:21 AM
نوجوان اغو ا
تھانہ حدود صدر صادق آباد بستی مسوریاں گوٹھ جوڑا سے چک نمبر 149 کا رہائشی 26 سالہ نوجوان علی رضا لاپتہ
ورثاء نے نوجوان علی رضا کے اغواء ہونے شبہ ظاہر کیا ہے
جس پر ایف آئی آر درج کرکے پولیس نے تفتیش شروع کر دی
😂
😢
2