Crime Reporter Qamar official
Crime Reporter Qamar official
February 19, 2025 at 01:41 AM
بارکھان کے علاقے رکھنی مین شاہراہ پر مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا گیا.مسافروں کو اتار کر پہلے شناختی کارڈ چیک کیے گئے
😢 😂 😡 🙏 16

Comments