Crime Reporter Qamar official
Crime Reporter Qamar official
February 19, 2025 at 07:16 AM
خان پور گریڈ اسٹیشن کے قریب بی ٹی ایم موڑ پر نجی کمپنی کی مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی ، جادثہ میں میں 5 خواتین سمیت 15 افراد زخمی۔ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے فوری موقع پر پہنچ کر زخمی افراد کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردیا ، ریسکیو کے مطابق مسافر بس صادق آباد سے فیصل آباد جاری تھی حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا تھانہ سٹی پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی
😢 1

Comments