Crime Reporter Qamar official
Crime Reporter Qamar official
February 24, 2025 at 03:47 AM
‏آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (بخاری،۲۰۱۴)
❤️ 26

Comments