Crime Reporter Qamar official
Crime Reporter Qamar official
February 28, 2025 at 12:10 PM
والدین پریشان ہیں تلاش میں مدد کریں ثقلین عابد ولد عابد حسین جو کہ ماڈل ہائی سکول صادق آباد میں ششم کلاس کا سٹوڈنٹ ہے اور چک نمبر 169 پی کا رہائشی ہے آج صبح گھر سے سکول آیا لیکن ابھی تک واپس گھر نہیں پہنچا، والدین غم سے نڈھال ہیں جس کسی کو بھی نظر آئے یا ملے تو مہربانی کر کے اس نمبر پر رابطہ کریں محمد افضل کاہلوں 03009677872
😢 ❤️ 36

Comments