
Crime Reporter Qamar official
March 1, 2025 at 02:21 AM
*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ*
*پیٹرول 0.50 روپے فی لیٹر سستا*
*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5.31 روپے فی لیٹر کمی*
*پیٹرول کی نئی قیمت 255 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر*
😂
❤️
👍
18