❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
February 26, 2025 at 02:28 AM
*⭕️ حماس کا اعلان:*
حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کے مسئلے کے حل پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اس کے تحت ان قیدیوں کو، جنہیں معاہدے کی آخری کھیپ میں رہا کیا جانا تھا، اسرائیلی قیدیوں کی لاشوں کی حوالگی کے ساتھ بیک وقت آزاد کیا جائے گا۔ مزید برآں، اس مرحلے میں فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی بھی شامل ہو گی ۔