❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
February 26, 2025 at 03:34 AM
‏ضرورت اس امر کی ہے کہ پیمرا تمام ٹی وی چینلز کو ایک ضابطہ اخلاق کا پابند بنائے اور رمضان المبارک میں صرف ایسے پروگرامز کو نشر کرنے کی اجازت ہو جن میں دینی روح اور وقار کے مطابق مستند مواد پر مبنی گفتگو پیش کی جائے۔ پھر یہ کہ فرقہ وارانہ گفتگو کرنے اور مناظرے کا انداز اپنا کر انتشار پھیلانے والوں پر پابندی عائد کی جائے۔ ‎#ramadan_2025

Comments