
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
February 26, 2025 at 10:43 AM
ملک میں مارشل لاء لگائےبغیرخاموش مارشل لاء نافذ ہے۔
ملک میں جمہوریت موجود نہیں ہےاور حکومت اور حمایتی پارٹیاں جنرل باجوہ ڈاکٹرائن پرعمل پیرا ہیں
ماضی میں ڈکٹیٹروں کےہاتھوں جمہوریت کاقتل ہوتارہا اور اب نام نہادجمہوری شیروانی میں ملبوس وزیراعظم کےہاتھوں جمہوریت کاقتل ہو رہاہے
افسوس کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی غیر سیاسی اشرافیہ کے اشاروں سے ہو رہی ہے۔
پیکا ایکٹ جیسے سیاہ قوانین کے ذریعے میڈیا کی آزادی سلب کی گئی ہے۔
حکومتی سیاسی پارٹیاں غیر سیاسی اور غیر جمہوری اشرافیہ کے ہاتھوں میں کھلونا بنی ہوئی ہیں۔
قوم کو موجودہ اسمبلیوں اور وفاقی و صوبائی حکومتوں پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔
ملک میں سیاسی، معاشی اور سیکورٹی استحکام کے لیے صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ضروری ہے۔
حافظ حمداللہ