❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
February 28, 2025 at 11:14 AM
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
ھم غم کی اس گھڑی میں جامعہ حقانیہ اور مولانا سمیع الحق رحمتہ اللہ علیہ کے خاندان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ھیں۔
اللہ تعالی مولانا حامد الحق شہید کی شہادت کو اعلی مقام واعزاز کے ساتھ قبول فرمائے ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عاجلہ مسمترہ نصیب فرمائے۔
انجینیئر ضیاء الرحمن برادر صغیر مولانا فضل الرحمن
👍
😢
2