❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
February 28, 2025 at 03:49 PM
‏مولانا حامد الحق حقانی شہید ایک سنجیدہ منجھے ہوئے سیاستدان تھے آپ اپنے عظیم اسلاف کی روایت کے امین تھے دیوبند ثانی کے نائب مہتمم جمعیت علماء اسلام س کے سربراہ تھے دعاگوہ اللہ کریم درجات بلند فرمائے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ‎#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید مولانا امجد خان

Comments