❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
March 1, 2025 at 05:20 PM
وہ رمضان جو خشیت ایزدی،پارسائی اور اللہ سے لو لگانے کا مہینہ تھا دن بدن ریاکاریوں، عریانی، فحاشی کی تباہ کاریوں اور دنیاوی رنگینیوں کا تماشہ بنتا جا رہا ہے۔ شوبز سے تعلق رکھنے والی حیا سوز شخصیات کی شرکت سے سحری و افطاری ٹرانسمیشن اور سٹیج ڈرامے میں فرق کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی