❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
March 2, 2025 at 03:00 AM
‏چالیس سال بعد ایک اور ایرانی پراکسی کا اختتام پے کے کے(جسے انگریزی میں PKK کہا جاتا ہے)نے ترکیہ کیخلاف سیز فائر کا اعلان کردیا،جو تفصیلات بتلائیں گئ ہیں حقیقت اس سے قدرے مختلف ہے یہ جنگ بندی محض اوجلان کے حکم پر نہیں ہوئ بلکہ اسکے پیچھے ترکیہ کی شام میں ہئیہ تحریر الشام اور جولانی کی حمایت بھی شامل ہے! جولانی نے جو وعدہ کیا تھا وہ نبھا ڈالا اب اگلا نمبر عراقی بارڈر پر موجود کردوں کا ہے جنہیں حشدالشعبی اور نجباء کے ساتھ ساتھ پاکستانی زینبیون کے Militants بھی جوائن کرچکے ہیں اپریل/مئ 2025 کا مہینہ دنیا بھر میں بہت سی تبدیلیاں لانے جارہا ہے،پرانی دوکانیں بند ہورہیں نئ سوپر مارکیٹیں کھل رہیں اس سب سے بڑھ کر یہ کہ اس بار کسی خفیہ ہاتھ نے خفیہ نہیں رہنا بہت کچھ Expose ہوچکا ہے ٹرمپ سے لیکر برطانیہ تک سب پبلکلی اعتراف جرم کرچکے کہ کس کس نے کب کب کہاں کہاں کس کی کتنی مدد کی؟؟؟؟ بہرحال ترکئیے کو مبارک ہو کہ اس نے جولانی کی حمایت کے بدلے میں ایک اچھی ڈیل ماری ہے یہ اسی طرح سے ہیکہ جیسے پاکستان کیخلاف لڑنے والے ٹ ٹ پ یا BLA وغیرہ جنگ بندہ کا اعلان کردیں! آفتاب نذیر

Comments