
Benazir Income Support Programme
February 19, 2025 at 12:28 PM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام صدر/ سپیکر اسمبلی جناب چوہدری عبدالطیف سے انکے دفتر میں ملاقات۔ ملاقات کےدوران آزاد کشمیر میں مستحق گھرانوں کے افراد کی بینظیر ہنر مند پروگرام کے تحت سکل ٹریننگ سمیت فلاح وبہود کےدیگر اقدمات پر تبادلہ خیال۔ چوہدری لطیف اکبر کی سینیٹر روبینہ خالد کو آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
#benazirincomesupportprogramme #chairpersonbisp #meeting #ajk #chaudharyabdullatif #benazirhunarmandprogramme #skilltraining
❤️
👍
😢
11