Benazir Income Support Programme
February 20, 2025 at 10:41 AM
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (NIPA)، اسلام آباد کے 37ویں سینئر مینجمنٹ کورس (SMC) کے 17 افسران کے ایک وفد نے آج BISP ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری عامر علی احمد نے ایس ایم سی افسران کا خیر مقدم کیا۔ اس دورے کا مقصد معاشرے کے پسماندہ طبقات کی معاشی بہتری کیلئے بی آئی ایس پی آپریشنز اور سماجی تحفظ کے اقدامات پر آگاہی حاصل کرنا تھا۔
#chairpersonbisp #secretarybisp #bisp #nipa
👍
❤️
5