Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
February 20, 2025 at 01:43 PM
‏ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن سے ملاقات.ملاقات کے دوران بی آئی ایس پی کے نام پر جعلی ویب سائٹس اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کی روک تھام، بی آئی ایس پی عملے کی تربیت اور ایس ایم ایس ریٹس میں اضافے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال۔ چیئرمین پی ٹی اے کا سینیٹر روبینہ خالد کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔ #bisp #pta #digitalsecurity #socialprotection
👍 ❤️ 😂 7

Comments