
Benazir Income Support Programme
February 21, 2025 at 11:45 AM
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد کی ملاقات ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بی آئی ایس پی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام ملک میں غربت کے خاتمے اور سماجی بہبود میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام ہماری قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کا حصہ ہے اس پروگرام کی وسعت اور شفافیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیئے جارہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد اس سے مستفید ہو سکیں، انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ماڈل دفاتر قائم کیئے جائیں۔گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے سینیٹر روبینہ خالد کو شیلڈ بھی پیش کی۔
#benazirincomesupportprohramme #chairpersonbisp #governor #kpk #meeting #povertyalleviation #shaheedbenazirbhutto #vision #shield
👍
❤️
6