Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
February 21, 2025 at 12:38 PM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے سنٹرل زونل آفس پشاور میں اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ڈی جی کے پی کے محترمہ زہرہ اسلم اور بی آئی ایس پی کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ سینیٹر روبینہ خالد نے بینیفشرز کی شکایات کے ازالے اور ان کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات کرنے کے لئے ہدایات جاری کیں۔ #benazirincomesupportprohramme #chairpersonbisp #visit #centralzonaloffice #peshawar
❤️ 👍 10

Comments