
Benazir Income Support Programme
February 24, 2025 at 12:01 PM
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج بالکل مفت کیا جاتا ہے اور رقوم کی ادائیگی میں کٹوتی کا کسی کو کوئی حق نہیں ہے،کٹوتی کی صورت میں ہمیں شکایت کریں:چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد کی دوسری نیشنل سوشل پروٹیکشن کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
#chairpersonbisp #mediatalk #nationalsocialptotectionconference #karachi #adaptivesocialprotection #globalpartnerships #sustainabledevelopment #povertyalleviation
❤️
👍
😂
😢
6