
Benazir Income Support Programme
February 24, 2025 at 01:38 PM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد نے دوسری نیشنل سوشل پروٹیکشن کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہُوئے کہا کہ اج کی کانفرنس کا مقصد ملکی اور بین الاقوامی سماجی تحفظ کے اداروں کو اکھٹا کرنا ہے تاکہ تمام ادارے مل کرانسانیت کی خدمت کر سکیں
#nationalsocialptotectionconference #karachi #adaptivesocialprotection #globalpartnerships #mediatalk #sustainabledevelopment #povertyalleviation
👍
2