Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
February 25, 2025 at 06:39 AM
کراچی میں منعقد ہونے والی 3 روزہ نیشنل سوشل پروٹیکشن کانفرنس میں گفتگو کرتے ہُوئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ ملک بھر میں 94 لاکھ لوگ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں جن کی تعداد بڑھا کر رواں سال 1 کروڑ کر دی جائے گی۔
❤️ 4

Comments