Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
February 25, 2025 at 09:29 AM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی میئر سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو۔اس موقع پر میئر حیدرآباد کاشف علی شورو اور ایم پی اے عبدالجبار بھی موجود تھے۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا مقصد غریب عوام کی مدد کرنا ہے۔ شہریوں کو عزت کے ساتھ ادائیگیاں ہوسکیں اسلیے ہر جگہ خود جارہی ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہہ ماہی رقم 10,500 روپے سے بڑھا کر 13,500 روپے کردی گئی ہے. #benazirincomesupportprogramme #chairpersonbisp #mediatalk #mayorhyderabad #mpa #povertyalleviation #financialsupport
❤️ 👍 😢 8

Comments