
Benazir Income Support Programme
February 25, 2025 at 10:29 AM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد کی حیدرآباد کے عوامی نمائندوں اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ اہم اجلاس۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ بینظیر کفالت پروگرام کے تحت 93 لاکھ مستحق خواتین کی مالی معاونت کی جارہی ہے۔بی آئی ایس پی کے تحت خواتین کے لیے اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے تاکہ وہ ہنر سیکھ کر روزگار کی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا سکیں۔ یہ محض ایک سوشل پروٹیکشن پروگرام نہیں، بلکہ خواتین کی خودمختاری اور ان کی شناخت کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
#benazirincomesupportprogramme #chairpersonbisp #beneficiaries #skilldevelopment #socialprotection
👍
1