
Benazir Income Support Programme
February 25, 2025 at 11:01 AM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کاضلع جامشورو کے دفتر میں قائم ادائیگی مرکز اور ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم پی اے حنا دستگیر، ضلع جامشورو کے وائس پریڈنٹ یاسمین کرمانی ، صنم انڑ، سمیرہ اوڈو، بی بی اگنیس، ڈائریکٹر جنرل سندھ ذوالفقار شیخ و دیگر بھی موجود تھے۔سینیٹر روبینہ خالد نے ادائیگی مرکز اور ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر پر موجود خواتین کے ساتھ بات چیت کی اور انکو درپیش مسائل سننے اور متعلقہ افسران کو فوری حل کیلئے ھدایات جاری کیں اور چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے ضلع جامشورو کے دفتر کے احاطے میں پودا بھی لگایا۔
#benazirincomesupportprogramme #chairpersonbisp #visit #bispoffice #jamshoro #paymentcenter #dynamicregistrationcenter #treeplantation
👍
1