
Benazir Income Support Programme
February 25, 2025 at 11:17 AM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بینظیر نشونما سینٹر کوٹڑی، ضلع جامشورو کا دورہ کیا.دورے کے دوران پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی حنا دستگیر،پی پی پی وائس پریڈنٹ یاسمین کرمانی، صنم انڑ، ڈی جی بی آئی ایس پی ذوالفقار علی شیخ بھی موجود تھے ۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے بینظیر نشونما سینٹر کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا اور وہاں موجود خواتین سے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے ھدایات جاری کیں.
#benazirincomesupportprogramme #chairpersonbisp #visit #benazirnashonumacenter