Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
February 25, 2025 at 11:39 AM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کاضلع جامشورو کے دفتر میں قائم ادائیگی مرکز اور ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر کا دورہ کیا۔ سینیٹر روبینہ خالد نے ادائیگی مرکز اور ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر پر موجود خواتین کے ساتھ بات چیت کی اور انکو درپیش مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری حل کیلئے ھدایات جاری کیں۔ #benazirincomesupportprogramme #chairpersonbisp #visit #bispoffice #jamshoro #paymentcenter #dynamicregistrationcenter #treeplantation
👍 ❤️ 5

Comments