
Benazir Income Support Programme
February 25, 2025 at 02:04 PM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر روبینہ خالد کی حیدرآباد میں مسیحی برادری کی جانب سے منقعد استقبالیہ تقریب میں شرکت .استقبالیہ تقریب کا انعقاد بشب کلیم جوھن نے سینٹ تھامس کیتھڈرل چرچ حیدرآباد میں کیا تھا
تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری عاجز داھمرہ، ایم پی اے حنا دستگیر، وزیر اعلی سندھ کے معاون خاص رضا ھارون، سینئر وائس پریزیڈنٹ اظہر سیال، لیڈیز ونگ حیدرآباد کی صدر صنم ٹالپر، پی پی پی رہنما احسان ابڑو، پاشا قاضی، نورالنساء ابڑو، سید غلام مصطفیٰ شاھ، ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی سندھ ذوالفقار علی شیخ ، اور مسیحی برادری کے معززین بھی شریک تھے.تقریب سے خطاب کرتے ہُوئے سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ مسیحی برادری کے غریب لوگوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینظیر کفالت کیلئے جاری رجسٹریشن کروائیے ہم اس سلسلے میں سروے کیلیے موبائل ٹیمیں بھی مہیا کریں گے۔
#benazirincomesupportprogramme #chairpersonbisp #christiancommunity #hyderabad #benazirkafaalat #survey #registration #mobileteams
👍
2