
Benazir Income Support Programme
February 25, 2025 at 02:39 PM
چیئرپرسن روبینہ خالد نے کوٹڑی ضلع جامشورو میں قائم بینظیر نشوونما سینٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے بینظیر نشوونما سینٹر کے مختلف سیکشن کا جائزہ لیا اور وہاں موجود خواتین سے بات چیت کی۔
#benazirincomesupportprogramme #chairpersonbisp #visit #benazirnashonumacenter
👍
1