Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
February 26, 2025 at 11:02 AM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کی کراچی میں وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ سرفراز راجر اور سی ای او سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی سمیع اللہ شیخ سے اہم ملاقات۔ ملاقات کے دوران بی آئی ایس پی اور سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے مابین صوبہ میں سماجی تحفظ کے شعبے میں مل کر کام کرنے اور این ایس ای آر کے ذریعے دو طرفہ ڈیٹا شیئرنگ پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر بی آئی ایس پی اور سماجی تحفظ محکمے سندھ کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔ #bisp #socialprotection #sindh #collaboration
👍 1

Comments