
Benazir Income Support Programme
February 27, 2025 at 01:14 PM
میں برتھ رجسٹریشن فیس کے خاتمے کے اقدام پر حکومت سندھ کی تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔برتھ رجسٹریشن فیس کے خاتمے کی بدولت بچوں کی پیدائش کے اندراج میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد
#nobirthregistrationfees #sindhgovernment #initiative
❤️
👍
7