Benazir Income Support Programme
Benazir Income Support Programme
February 28, 2025 at 10:14 AM
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی ایشیائی ترقیاتی بینک کی سماجی تحفظ کے شعبہ کی ماہر محترمہ زن لونگ سے بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات۔ بی آئی ایس پی مستحق گھرانوں کے افراد کیلئے سکل ٹریننگ اور غیر رسمی تعلیم کے فروغ کے ذریعے روزگار کے مواقعوں کی فراہمی پر تبادلہ خیال ۔ علاوہ ازیں، ماں و بچے کی صحت و غذائیت کے اقدامات اور بینیفشریز کے سکول جانے والے بچوں کے تعلیمی وظائف پر بھی بات چیت کی گئی۔ #benazirincomesupportprogramme #chairpersonbisp #meeting #adb #skilltraining #benazirtaleemiwazaif #bisphq
❤️ 👍 4

Comments