Hafiz Saad Hussain Rizvi
Hafiz Saad Hussain Rizvi
February 7, 2025 at 03:15 PM
‏ہم واضح پیغام دیتے ہیں کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتی غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ رہے گا افغانستان سے بدترین شکست کھانے والا امریکہ اپنی گھناؤنی سازشوں سے باز رہے۔
❤️ 👍 ⚔️ 🫀 💯 🇵🇸 ♥️ 🌹 💪 💚 6.8K

Comments