
Hafiz Saad Hussain Rizvi
53.4K subscribers
About Hafiz Saad Hussain Rizvi
Official Channel: Emir of Pakistan's Largest Religio-Political Organization.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ہم واضح پیغام دیتے ہیں کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتی غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ رہے گا افغانستان سے بدترین شکست کھانے والا امریکہ اپنی گھناؤنی سازشوں سے باز رہے۔

8 فروری 2024 الیکشن کا نہیں بلکہ سلیکشن کا دن ہے یہ عمل پچھلے 77 سالوں سے پاکستان میں چلتا آرہا ہے ہم اس سلیکشن کو مسترد کرتے ہے!! عوام کا مینڈیٹ چُرانے والے یاد رکھیں اگر الیکشن کے ذریعے ہمیں ہمارا حق نہ دیا گیا تو پھر دوسرا راستہ موجود ہے

اسرائیل اور اس کے حامیوں کو یاد رکھنا چاہیے!! کہ فلسطین کسی کی جاگیر نہیں بلکہ ایک آزاد ریاست ہے فلسطینی ریاست کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے خود صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے لیکن فلسطین ہمیشہ قائم رہے گا

*آج کی رات اپنی خصوصی دعاؤں میں پوری دنیا میں ظلم و ستم سہتے مسلمان بھائی بہنوں بالخصوص فلسطینیوں ، قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی، محافظ ناموس رسالت غازی تنویر احمد قادری کو ضرور یاد رکھیں!!*

اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے غیرآئینی اور متنازع فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں..‼️ سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی گستاخیوں کے سنگین معاملے پر حکومت پاکستان مؤثر اقدامات اٹھانے میں مکمل ناکام نظر آرہی ہے جو انتہائی افسوسناک ہے لیکن یاد رہے ہم ہر فورم پر ان فتنوں کے خلاف صف اول میں کھڑے ہیں

گستاخانہ بیانات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا..‼️ ہم حکومتِ پاکستان سے بھی پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ڈچ حکومت کو سخت سفارتی پیغام دے اور گیرٹ ولڈرز کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرے۔۔ تاکہ دنیا کا امن قائم رہ سکے ورنہ گستاخان پر غازیان اسلام زمین تنگ کرنا بخوبی جانتے ہیں

ملعون گیرٹ ویلڈرز واجب القتل ہے جو مسلمان ہالینڈ میں رہتے ہیں وہ گستاخِ رسول کو ختم کریں سیکولر صیہونیت آزادیٔ اظہارِ رائے کے نام پر دین دشمنی کو پروان چڑھارہی ہے ترقی کے نام پرتہذیبی جنگ جاری رکھ کر اسلام کو نشانہ بنایا جارہا ہے اقوام متحدہ اور یورپی یونین دین دشمنی کے اصول پر قائم ہیں۔

آپ تمام کو رمضانُ المبارک کا رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ مبارک ہو۔

یومِ یکجہتی کشمیر پر ہم اپنے مظلوم اور بلند حوصلہ کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ اہلیانِ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں ہماری تحریک کا ایک ایک کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کا حصہ ہوگا!