Hafiz Saad Hussain Rizvi
Hafiz Saad Hussain Rizvi
February 8, 2025 at 12:34 PM
8 فروری 2024 الیکشن کا نہیں بلکہ سلیکشن کا دن ہے یہ عمل پچھلے 77 سالوں سے پاکستان میں چلتا آرہا ہے ہم اس سلیکشن کو مسترد کرتے ہے!! عوام کا مینڈیٹ چُرانے والے یاد رکھیں اگر الیکشن کے ذریعے ہمیں ہمارا حق نہ دیا گیا تو پھر دوسرا راستہ موجود ہے
❤️ 👍 😢 ⚔️ 💯 🫀 💪 🌹 😂 ♥️ 7.8K

Comments