
Hafiz Saad Hussain Rizvi
February 22, 2025 at 02:36 PM
اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے غیرآئینی اور متنازع فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں..‼️
سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی گستاخیوں کے سنگین معاملے پر حکومت پاکستان مؤثر اقدامات اٹھانے میں مکمل ناکام نظر آرہی ہے جو انتہائی افسوسناک ہے لیکن یاد رہے ہم ہر فورم پر ان فتنوں کے خلاف صف اول میں کھڑے ہیں
❤️
👍
⚔️
🙌
💯
🫀
😢
💪
♥️
🫡
7.3K