
SeharNews Pakistan
February 6, 2025 at 10:40 AM
> . بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل تمام خواتین کو بہت بہت مبارک ہو، کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام خواتین کے زیر تعلیم بچوں کے وظائف میں اضافے کا Notification جاری کر دیا گیا، جیسا کہ آپ دوستوں کو پتہ ہے کہ خواتین کی سہ ماہی قسط میں 3000 ہزار روپے کا پاکستان حکومت نے اضافہ کیا ہے، آپ تمام خواتین کو 3000 ہزار روپے اضافے کے ساتھ 13500 روپے ملے گے، ایسے ہی ان کے بچوں کے تعلیمی وظائف میں بھی اضافہ کیا گیا ہے،
> بیواہ اور طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ ساتھ انکے معذور بچوں کا بھی PMT Score کو 32 سے بڑا کر 35 تک کر دیا گیا ہے، شرائط یہ ہیں کہ بیواہ اور طلاق یافتہ خواتین کو اپنا بیواہ اور طلاق یافتہ کا ریکارڈ NADRA میں اندراج کروانا ضروری قرار،
> 9 لاکھ New اہل خواتین کو مرحلہ وار Payment کا سلسلہ جاری ہے، اس بار حکومت نے ایک ترتیب بنائی ہے کہ جو New خواتین کو اہل کیا ہے مطلب جن خواتین کا PMT سکور 17 سے لے کر 25 ہے، ان کا Bank Account Open کر کے انکے Bank Account میں 13500 کی سہ ماہی قسط جاری کی جا رہی ہے، اور دوسرے مرحلے میں جن خواتین کا PMT سکور 26 سے لے کر 32 ہے انکو جاری کی جائے گی یاد رہے اس میں ہماری اپنی کوئی بھی زاتی رائے نہیں ہوتی جو کچھ حکومتی زرائع سی پتہ لگتا ہے وہی سہی سے آپ کے سامنے پیش خدمت کر دیا جاتا ہے اس میں ردوبدل بھی حکومت کر سکتی ہے یہ حکومتیں دائر اختیار ہے ہمارا کام بس آپ تک انفارمیشن پحچانا ہے ،۔۔۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیا دہ شیئر کریں پیج کو فولو کرے شکریہ
#معاشی_بااختیاری #غربت_کا_خاتمہ #bisp #bispinfo #benazirkafaalatprogramme #13500k #10500k #latestnews #likefollowshare
❤️
👍
🙏
3