8171 Daily Alerts
8171 Daily Alerts
February 26, 2025 at 07:13 AM
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور متعلقہ سوالات کےجوابات جاننے کےلیے خیبرپختونخواہ کے رہائشی ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخواہ سے لائیوای-کچہری میں مورخہ27 فروری 2025 بروز جمعرات دن10:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبرپر رابطہ کریں۔ 091-5815421

Comments