
8171 Daily Alerts
February 28, 2025 at 02:16 PM
بچوں کی پیدائش کے اندراج کی فیس ختم کر کے سندھ حکومت نے کم آمدنی والے افراد کو اس قابل بنایا کہ وہ بلامعاوضہ اپنے بچوں کی پیدائش کابروقت اندراج کرواسکیں: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد
❤️
2