ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
February 19, 2025 at 05:46 AM
کہتے ہیں کہ اگر کوئی تمہارا ہاتھ تھامنے والا نہ ہو تو اپنا ہاتھ جیب میں ڈال لو اور چلتے رہو ، اور اگر جیب نہ ہو تو ہاتھ کو مٹھی میں بھینچ لو اور حوصلے کے ساتھ آگے بڑھتے رہو ۔ لیکن میں کہتا ہوں کہ اصل بات ہاتھ رکھنے یا تھامنے کی نہیں ، بلکہ ہمت اور استقامت کی ہے ۔ سہارا نہ بھی ملے تو خود کو سنبھالنا سیکھو ، کیونکہ زندگی رکنے کا نہیں بلکہ چلتے رہنے کا نام ہے ۔

Comments