ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group WhatsApp Channel

ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group

131 subscribers

About ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں https://t.me/zaraeeblaghscangroup https://www.facebook.com/profile.php?id=61550693638090&mibextid=ZbWKwL https://x.com/Zaraesg?t=rb_sej1aIpyAdTvg60g4EQ&s=09 https://www.instagram.com/zaraeeblaghscangroup?igsh=MWtkYXdzYmZ1MjJwdg==

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
6/1/2025, 6:32:33 PM

ہمارے ہاتھ سے لگا ایک پودا بھی اگر تناور درخت کی شکل اختیار کر جاتا ہے تو سمجھ لیں ہم نے دُنیا میں اپنے آنے کا اپنا فرض ادا کر دیا

ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
6/1/2025, 6:16:17 PM

कल नरेंद्र मोदी ने इंदौर में मेट्रो का उद्घाटन किया था, करोड़ो रुपये इवेंट में खर्च करे, लेकिन असल में मेट्रो अभी तैयार ही नहीं हुई, यह 1 जून का वीडियो है और मेट्रो का ब्रिज अभी भी हवा में लटका हुआ है। मोदी की मेट्रो स्वर्ग पहुँचो परियोजना।

Video
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
6/2/2025, 3:02:08 AM

‏السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ. صبح بخیر زندگی ہماری تمام پریشانیوں کی وجہ مقدر سے زیادہ چاہنا، وقت سے پہلے چاہنا، اور قناعت پسندی کی کمی ہے... حالانکہ ہم یہ سمجتهے اور جانتے ہیں کہ دنیا نصیب سے، اور آخرت محنت سے ملتی ہے۔ لیکن ہم، محنت دنیا کے لئے اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں. اللہ تعالٰی ہم سب کو فکر و عمل کی توفیق دے، ہمیں قناعت پسندی اور آخرت کے لئے محنت کرنے اور عزت والی ذندگی عطا فرما، ہر قدم پر ہماری رہنمائی، اصلاح اور حفاظت فرما۔ بیشک تو بڑا مہربان اور ہدایت دینے والا غفورالرحیم ہے۔ *آمین یارب العالمین*

ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
6/2/2025, 2:48:01 AM

صہیونی قبضے نے فلسطینی بھوکے بے گھر افراد کا قتل عام کیا، جب اس نے انہیں "محفوظ جگہ " امداد تقسیم کے مقامات پر جانے کی دعوت دی۔ جیسے ہی وہ پہنچے۔ ان پر اجتماعی طور پر زندہ گولیاں برسائی گئیں، جس سے درجنوں شہید اور زخمی ہوئے۔ جھوٹے انسانی امداد کی آڑ میں جان بوجھ کر کیا گیا جرم.

Video
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
6/1/2025, 11:20:05 AM
Post image
Image
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
6/2/2025, 2:54:33 AM

नये कार्यवाहक डीजीपी साहब के स्वागत में जारी, उप्र की ईमानदार पुलिस का स्तुति संवाद। नवागंतुक प्रथम विभागीय कार्रवाई करने का ये सुनहरा अवसर न गँवाएं बल्कि न्याय करके दिखाएं और ये कहकर किसी प्रश्रय प्राप्त को न बचाएं कि ये तो ‘एआई’ से छेड़छाड़ करके बनाया गया आडियो है। जनता अब ऐसे बहानों से तंग आ चुकी है। कौन तमंचे की नकली बरामदगी दिखाकर, किस को बुक करना चाहता है, इस पर भी विशेष ध्यान दिया जाए।

Video
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
6/2/2025, 10:22:05 AM

اتر پردیش کے مہاراج گنج میں کئی دہائیوں پرانی مسجد کو گاؤں والوں اور مسجد کمیٹی نے انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے نوٹس جاری کرنے کے بعد منہدم کردیا۔ انتظامیہ کا الزام ہے کہ یہ سرکاری اراضی پر تعمیر کیا گیا تھا۔

Video
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
6/2/2025, 9:52:54 AM
Post image
Image
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
6/1/2025, 3:19:11 PM

‏🚨🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥🔻🔻🔻 ‏داؤد کے پتھر سے اسراااائیلی جدعون گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا ‏غـ𓂆ــ✌🏻ـزة میں اییسرااائیلی فوج کو ایک گھات لگا کر زیر زمین نصب بموں سے اڑا دیا گیا ‏یاد رہے اییسرااائیل غزہ میں ہونے والے اپنے نقصانات کو چھپاتا ہے ۔ ‏⁦

Video
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
ذرائع ابلاغ اسکین گروپ Zara e Eblagh Scan Group
6/1/2025, 8:09:27 AM

ख़बरों के निर्माण का एक चौंकाने वाला पैटर्न. शहाबुद्दीन रज़वी बरेलवी के विवादास्पद बयान कैसे एक बड़े मीडिया चक्र का हिस्सा बनकर मुस्लिम समुदाय के बारे में सार्वजनिक धारणा को आकार देते हैं. ये विश्लेषण मीडिया के गहरे एजेंडे को उजागर करता है. पढ़िए: https://www.altnews.in/hindi/business-of-news-production-in-indian-media-maulana-shahabuddin-razvi-bareilvi-a-case-study/

Link copied to clipboard!